مرد نیک انجام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ آدمی جس کا انجام اچھا ہو، (مجازاً) شریف آدمی، بھلا مانس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ آدمی جس کا انجام اچھا ہو، (مجازاً) شریف آدمی، بھلا مانس۔